ٖپیا ر ے دوستو !

ٓٓآپ میں سے جتنے بھی لو گو ں کے پا س و یب سا ئٹ ہیں و ہ یہ جا نتے ہیں کہ



 اس سے کچھ پیسے کما سکیں۔ اور ا س خو ا ہش کو پو ر ا کر نے کے لئیے آپ

 لو گ گو گل ایڈ سنیس کا سہا را لیتے ہیں 

لیکن آپ میں سے اکثر لو گوں کو اس سے فا ئد ہ حا صل نہیں ہو تا ۔


اور ایک دن آپ کو اپنا اکا ؤ نٹ بلاک ملتا ہے۔



و جہ :


گو گل کی انتہا ئی سخت پا بند یا ں جن کو ا کثر لو گ پو را نہیں کر پا تے ا و ر



سا رے کئے کر ا ئے پر پا نی پھر جا تا ہے۔ 

اسی مسئلہ کے حل کے لئے ہم نے کا فی سر چ کی ہے اور اس نتیجہ میں ہمیں ایک

 انتہا ئی زبر دست سا ئیٹ ملی ہے۔جو کہ گو گل ایڈ سنیس کے مقا بلہ کی ہے اور 


جتنے بھی لو گو ں نے اسے استعما ل کیا ہے۔


انہو ں نے اس کی تعر یف کی ہے ۔ اس سا ئیٹ کا نا م Chitika.com ہے او ر یہ پے
پر کلک کے تحت کا م کر تی ہے اس سا ئیٹ پر ا کا ؤ نٹ بنا نا بہت آسا ن ہے ا و ر

 مزے کی با ت یہ ہے کہ آپ اپنے
بلا گ پر بھی اس کے ا یڈ ز لگا سکتے ہیں ۔ اس سا ئیٹ کا ا یڈز دوسر ی کمپنیو ں

 کے ا یڈز سے بلکل مختلف ہو تے ہیں ۔ ا س کے سا تھ آپ دو سر ی کمپنیو ں کے 

ایڈز بھی لگا سکتے ہیں مثلاً

۱)گو گل ایڈ سینس ۲)انفو لنکس ۳)ایڈ بر ا ئیٹ 

یہ پر و گر ا م ان ویب ما سٹر ز کے لئے بہت فا ئد ہ مند ہے جن کے روزانہ کے

 وزیٹر کی تعداد 2000سے زیا دہ ہے اس کے statsہر 24گھنٹے کے بعد اپڈیٹ
ہو تے ہیں۔

اس کی ایک خا صیت یہ ہیکہ اس میں ریفر ل سسٹم بھی مو جو د ہے۔ جس کے تحت

 آپ کو اپنے کسی بھی ریفر کئے ہو ئے شخص کی کما ئی کا 10%ملے گا اور وہ 

بھی 15مہینو ں کے لئے ۔

ٓآپ اپنی کما ئی ہو ئی آمد نی کو دو طر یقو ں سے حا صل کر سکتے ہیں۔

۱)paypal

۲)check

پے پا ل پر کم از کم 10ڈالر پے کر تی ہے او ر چیک پر کم از کم 50ڈالر پے کر تی ہے.

ابھی نیچے دئیے گئے لنک سے سائن اپ کریں۔


 
Top
// //